اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق وسطی غزہ کی پٹی میں النصیرات پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینی بچے احمد ابودلال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

26 اکتوبر 2024 - 12:45